مرض متعدی

مرضِ متعدی (انگریزی: انفیکشن) طبی اصطلاح میں وہ مرض ہے جو مریض سے تندرست اشخاص کو لگ جاتا ہے۔

متعدی مرض خُرد نامیوں کا حملہ اور ان کی افزائش ہے جیسے کہ جراثیم، سمیہ اور طفیلی جو عام طور پر جسم کے اندر موجود نہیں ہوتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. فیروز سنز اِنگلش ٹو اِنگلش اینڈ اُردو ڈکشنری، صفحہ 429، سنہ 1974ء
  2. جامع الحکمت (جلد اول و دوم) از حکیم محمد حسن قرشی، صفحہ 121
  3. https://www.rxlist.com/infection/definition.htm