مناعیات

مناعیات ، مصؤنیات ، مامونیات یا علم المناعت (انگریزی: Immunology) حیاتیات اور طب کی ایک وسیع شاخ ہے جس میں تمام جانداروں کے مدافعتی نظام کی تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

مزید دیکھیے