| ||||
---|---|---|---|---|
(جرمنی میں: Maria Antonia Josepha Johanna) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 2 نومبر 1755ء | |||
وفات | 16 اکتوبر 1793ء (38 سال) پلیس دے لا کونکارد |
|||
مدفن | باسیلیکا ساں-دونی | |||
طرز وفات | سزائے موت | |||
شہریت | فرانس سلطنت ہیبسبرگ |
|||
آنکھوں کا رنگ | نیلا | |||
بالوں کا رنگ | سنہری | |||
شریک حیات | لوئی شانزدہم (16 مئی 1770–10 اگست 1792) | |||
اولاد | لوئی ہفدہم | |||
والد | فرانسس اول، مقدس رومی شہنشاہ | |||
والدہ | ماریہ تھیریسیا | |||
بہن/بھائی | ||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | ارستقراطی ، ہمسر ملکہ | |||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، جرمن | |||
الزام | بچوں کا جنسی استحصال | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
میری انطونیا یا میری انٹوانیٹ فرانس کے بادشاہ لوئی شانزدہم کی ملکہ تھیں۔
میری انطونیا سے متعلق مشہور ہے کہ ایک بار جب انھوں نے سنا کہ کسانوں کے پاس کھانے تو روٹی نہیں تو انھوں جواب میں کہا ”انہیں کیک کھانے دیں“۔ ملکہ میری انطونیا سے متعلق یہ فقرہ پہلی بار ژاں ژاک روسو کی آپ بیتی اعترافات میں ایک ”عظیم شہزادی” سے منسوب ملتا ہے۔روسو نے اپنی آپ بیتی تب لکھی تھی جب میری انطونیا کی عمر صرف نو سال تھی۔