میکس بورن ایک جرمنی /برطانیہ کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات نوبل انعام یافتہ تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1954ء میں والٹتھر بوتھ کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ انسیڈنس میتھڈ کو ایجاد کرنا اور اس سے جڑے ان کے دیگر قابل قدر کارنامے تھے ۔