نباتاتیہ پاکستان

نباتاتیہ پاکستان (Flora of Pakistan) اس کے مختلف موسمی خطے کی عکاسی کرتا ہے۔

تقسیم

شمالی پہاڑی علاقہ اور وادیاں

یہ پاکستان کے قدرتی جنگلات ہیں جو پاکستان کے شمال 1000 میٹر تا 4000 میٹر بلندی پر پائے جاتے ہیں۔ یہ جنگلات سوات، دیر، چترال، ایبٹ آباد، مالاکنڈ، آزاد کشمیر، راولپنڈی اور بلوچستان کے برف بار علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔صنوبر، چیڑ، دیودار، الپائن، چلغوزہ کے درخت موجود ہیں۔

مغربی پہاڑی علاقہ، میدانی علاقے اور ریگستان

مشرقی میدانی علاقے اور ریگستان

نم زمین اور ساحلی علاقے

ثقافتی اہمیت

عنوان علامت تصویر
قومی درخت دیودار
قومی پھول چمبیلی
قومی پھل آم

بیرونی روابط

مزید دیکھیے

حیوانیہ پاکستان