پوپ نیکولاس دوم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Nicolaus PP. II) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 990ء کی دہائی | ||||||
وفات | 27 جولائی 1061 فلورنس |
||||||
وجہ وفات | ملیریا | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||
مناصب | |||||||
پوپ (155 ) | |||||||
برسر عہدہ 30 جنوری 1059 – 27 جولائی 1061 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کاتھولک پادری ، مصنف ، کاتھولک اسقف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | ||||||
درستی - ترمیم |
پوپ نکولس دوم ( (لاطینی: Nicholaus II) 24 جنوری 1059ء سے 27 جولائی 1061ء اپنی موت تک کیتھولک چرچ کے سربراہ اور پوپل ریاستوں کے حکمران تھے۔وہ اپنے انتخاب کے وقت، فلورنس کا بشپ تھا۔