ٹران ڈائی کوآنگ

ٹران ڈائی کوآنگ
(ویت نامی میں: Trần Đại Quang
 

مناصب
وزیر برائے عوامی تحفظ  
برسر عہدہ
3 اگست 2011  – 8 اپریل 2016 
صدر ویتنام (8  )  
برسر عہدہ
2 اپریل 2016  – 21 ستمبر 2018 
رکن قومی اسمبلی ویتنام  
رکن مدت
22 مئی 2016  – 21 ستمبر 2018 
حلقہ انتخاب ہو چی من  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ویت نامی میں: Trần Đại Quang
پیدائش 12 اکتوبر 1956ء  
نینح بنح  
وفات 21 ستمبر 2018ء (62 سال) 
ہنوئی  
وجہ وفات وائرل مرض  
طرز وفات طبعی موت  
شہریت ویتنام  
جماعت ویتنام کمیونسٹ پارٹی  
عملی زندگی
تعلیمی اسناد پروفیسر  
پیشہ سیاست دان  
پیشہ ورانہ زبان ویتنامی زبان  
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل  
اعزازات
 آرڈر آف جوز مارٹی (2016) 
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 

ٹران ڈائی کوآنگ (ویتنامی: Trần Đại Quang) ویتنامی سیاست دان تھے۔ 2 اپریل 2016ء سے اپنی وفات تک ویتنام کے آٹھویں صدر رہے۔ ٹران ڈائی کو ویتنام کی قومی اسمبلی نے منتخب اور سابق صدر ٹرونگ ٹین سینگ نے سبکدوش ہونے کے بعد نامزد کیا تھا۔ ٹران ڈائی کوآنگ ملک کی بڑی سیاسی شخصیات میں سے ایک تھے۔

2011ء سے 2016ء تک تران ڈائی کوآنگ وزیر برائے عوامی تحفظ اور 2011ء سے 2014ء تک ایچ آئی وی / ایڈز بچاؤ کمیٹی کے نائب سربراہ بھی رہے۔

وفات

ٹران ڈائی کوآنگ کافی عرصے سے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ 21 ستمبر 2018ء کو ہنوئی کے 108 ملٹری سینٹرل ہسپتال میں 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031465 — بنام: Tran Dai Quang — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Chủ tịch Trần Đại Quang qua đời ở tuổi 62
  3. "Vietnam's President Tran Dai Quang dies"۔ بی بی سی۔ 21 ستمبر 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2018