کئی ممالک کا زرِ مبادلہ پونڈ (یا پاؤنڈ) کہلاتا ہے جن میں سے سب سے زیادہ مشہور برطانیہ ہے۔
ممالک | زر مبادلہ | آئی ایس او 4217 ترمیز (انگریزی حروف میں) |
---|---|---|
مملکت متحدہ | پاؤنڈ اسٹرلنگ | GBP |
مصر | مصری پاؤنڈ | EGP |
لبنان | لبنانی پاؤنڈ | LBP |
جنوبی سوڈان | جنوبی سودانی پاؤنڈ | SSP |
سوڈان | سودانی پاؤنڈ | SDG |
سوریہ | سوریائی پاؤنڈ | SYP |