پدرو کالدرون ڈی لا باركا | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Pedro Calderón de la Barca) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 جنوری 1600ء میدرد |
وفات | 25 مئی 1681ء (81 سال) میدرد |
مدفن | میدرد |
شہریت | ہسپانیہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف سالامانکا (–1615) |
پیشہ | ڈراما نگار ، شاعر ، فوجی افسر ، قس ، مصنف |
مادری زبان | ابتدائی جدید ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
شعبۂ عمل | جلوہ گاہ |
کارہائے نمایاں | La vida es sueño |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
پدرو کالدرون ڈی لا باركا (ہسپانوی: Pedro Calderón de la Barca؛ ولادت: 17 جنوری 1600ء - وفات: 25 مئی 1681ء ) ہسپانوی ڈراما نگار، شاعر اور مصنف تھے۔ ان کا پورا نام پدرو کالدرون ڈی لا باركا ی باردا گونزالز د ہنائو روئیز د بلاسکو ی ریانو (Don Pedro Calderón de la Barca y Barreda González de Henao Ruiz de Blasco y Riaño) تھا۔ لیکن پدرو کالدرون دی لا باركا کے نام سے مشہور تھے۔