Chūbu region 中部地方 | |
---|---|
علاقہ | |
جاپان میں چوبو علاقہ | |
رقبہ | |
• کل | 72,572.34 کلومیٹر2 (28,020.34 میل مربع) |
آبادی (1 اکتوبر 2010) | |
• کل | 21,715,822 |
• کثافت | 300/کلومیٹر2 (780/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
چوبو علاقہ (Chūbu region) (جاپانی: 中部地方) ہونشو، جاپان کے مرکزی جزیرے کا وسطی علاقہ ہے۔ چوبو کی آبادی 2010ء کے مطابق 21،715،822 ہے۔
چوبو جس کا لفظی مطلب "وسطی علاقہ" یا "مرکزی علاقہ" ہے نو پریفیکچر پر مشتمل ہے۔