ڈیوڈ ہیمین

ڈیوڈ ہیمین
(انگریزی میں: David Heyman
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 جولا‎ئی 1961ء (63 سال) 
لندن  
رہائش پملکو  
شہریت مملکت متحدہ  
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی
ویسٹمنسٹر اسکول  
پیشہ فلم ساز ،  فلم اداکار  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین فلم (2014)
بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم   (2013) 
IMDB پر صفحات 

ڈیوڈ پیکیج ہالی وڈ فلموں کے ایک تخلیق کار ہیں ان کی مشہور تخلیق کردہ فلمیں گریویٹی اور ہیری پوٹر اور ازباکان کا قیدی ہیں ان دونوں فلموں کے ہدایتکار الفونسو کوارون ہیں۔