کارلو روبیا | |
---|---|
(اطالوی میں: Carlo Rubbia) | |
مناصب | |
تاحیات سینیٹر | |
آغاز منصب 30 اگست 2013 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 مارچ 1934ء (90 سال) گوریتسیا |
شہریت | اطالیہ |
جماعت | آزاد سیاست دان |
رکن | سائنس کی روسی اکادمی ، رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | طبیعیات دان ، سیاست دان ، محقق ، انجینئر |
مادری زبان | اطالوی |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی ، انگریزی |
شعبۂ عمل | ذراتی طبیعیات |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف پاویا |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
کارلو روبیا ایک اٹلی کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1984 میں انھوں نے نیدر لینڈ کے سائنس دان سم ونڈر میر کے ہمراہ ڈبلیو زیڈ زرات کی دریافت پر یہ انعام ملا۔