کرسٹوفر لی

کرسٹوفر لی

Sir Christopher Lee

سی بی ای سی ایس ٹی جے
(انگریزی میں: Christopher Lee
لی 2013، برلن بین الاقوامی فلم فیسٹول میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Christopher Frank Carandini Lee
پیدائش 27 مئی 1922(1922-05-27)
بیلگرویا، لندن، انگلینڈ
وفات 7 جون 2015(2015-60-70) (عمر  93 سال)
چیلسیا، لندن، انگلینڈ
وجہ وفات عَجزِ قلب  
طرز وفات طبعی موت  
رہائش لندن  
شہریت مملکت متحدہ  
قد
زوجہ Birgit Krøncke (شادی. 1961; his death 2015)
اولاد 1
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی ویلنگٹن کالج (جنوری 1936–جولا‎ئی 1939) 
پیشہ اداکار، گلوکار، مصنف
مادری زبان انگریزی  
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  انگریزی ،  جرمن ،  اطالوی ،  ہسپانوی ،  روسی ،  سونسکا ،  یونانی زبان  
دور فعالیت 1946–2015
شعبۂ عمل وڈیو گیم صنعت ،  اداکاری  
کارہائے نمایاں دا مین ود دا گولڈن گن ،  دی لارڈ آف دی رنگز  
عسکری خدمات
وفاداری فن لینڈ ،  مملکت متحدہ  
شاخ شاہی فضائیہ  
عہدہ فلائیٹ پائلٹ (نومبر 1944–) 
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم  
اعزازات
اکیڈمی فیلوشپ ایوارڈ (2011)
 نائٹ بیچلر   (2009)
 سی بی ای (2001) 
ویب سائٹ
ویب سائٹ christopherleeweb.com
IMDB پر صفحات 

کرسٹوفر لی (انگریزی: Sir Christopher Frank Carandini Lee) ایک انگریز اداکار ہیں جو 27 مئی 1922ء کو پیدا ہوئے۔ ابتدا میں آپ نے ولن کے کردار نبھائے خاص طور پر کاؤنٹ ڈریکولا کے کردار نے آپ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا لیکن آپ بانی پاکستان محمد علی جناح کی زندگی پر بنائی گئی فلم "جناح" میں اپنے کردار کو زندگی کا سب سے اہم کردار قرار دیتے ہیں۔

اس کے علاوہ آپ کے مشہور فلموں میں دی وکر مین (1973ء)، دی مین ود دی گولڈن گن (1974ء)، اسٹار وارز سیریز اور دی لارڈ آف دی رنگز فلم ٹرائلوجی شامل ہیں۔ آپ 1948ء سے اب تک 266 فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ 2009ء میں ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کے موقع پر آپ کو "سر" کے خطاب سے نوازا گیا۔

آپ نے دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کی شاہی فضائیہ کے لیے بھی خدمات انجام دیں۔ آپ انگریزی، اطالوی، فرانسیسی، ہسپانوی اور جرمن زبانیں بخوبی بولتے ہیں جبکہ سویڈش، روسی اور یونانی زبان پر بھی خاصی گرفت رکھتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. Lee, Sir Christopher Frank Carandini — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12213529t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/67689315
  4. http://awards.bafta.org/award/2011/film/fellowship — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2015
  5. Sir Christopher Lee - 2011 BAFTA Fellowship — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2015
  6. Hammer Horror star Lee knighted — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2015 — ناشر: بی بی سی نیوز
  7. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/56237/data.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2015 — صفحہ: 7-8 — شمارہ: 56237
  8. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/547038ef-aaef-43db-86fe-29bf25c05712 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  9. کرسٹوفر لی اپنے یادگار ترین کردار کے بارے میں بتاتے ہوئے یوٹیوب پریو ٹیوب وڈیو

بیرونی روابط