کریمیائی تاتار
Crimean Tatars
Qırımtatarlar |
کل آبادی |
---|
(ranges from 500,000 to 6,500,000) |
گنجان آبادی والے علاقے |
---|
کریمیا | 245,000 |
---|
ازبکستان | 188,772 |
---|
ترکیہ | 150,000 - 6,000,000 |
---|
رومانیہ | 24,137 |
---|
روس | 2,449 |
---|
بلغاریہ | 1,803 |
---|
قازقستان | 1,532 |
---|
ریاستہائے متحدہ | 7,000 |
---|
زبانیں |
---|
کریمیائی تاتاری, روسی, یوکرینی |
مذہب |
---|
اہل سنت |
کریمیائی تاتار (Crimean Tatars) ((تتاریہ قرمیہ: qırımtatarlar) یا qırım, qırımlı، روسی: крымские татары، یوکرینی: кримськi татари) ایک ترک نسلی گروہ ہے جو جزیرہ نما کریمیا کی مقامی آبادی ہے۔ 1944ء میں سوویت اتحاد کے تحت کریمیائی تاتاریوں کی جبری ملک بدری کی گئی۔ اور اب وہ اپنی آبائی زمین میں 12 فیصد اقلیت کے طور پر ہیں۔ ان میں زیادہ تر ترکی اور ازبکستان ہجرت کر گئے تھے۔
حوالہ جات