کولمبیا یونیورسٹی ان دا سٹی آف نیو یارک | |
(لاطینی: Universitas Columbiae Neo Eboracensis) | |
سابقہ نام | کنگز کالج (1754–1784) کولمبیا کالج (1784–1896) |
---|---|
شعار | In lumine Tuo videbimus lumen (لاطینی) |
اردو میں شعار | تیرا نور ہی ہمیں روشنی دکھاتا ہے (زبور 36: 9) |
قسم | شاہی (1754–1776) نجی (1776–تاحال) |
قیام | 25 مئی 1754ء |
تعلیمی الحاق | اے اے یو یو آر اے 568 گروپ این اے آئی سی یو |
انڈومنٹ | $10.87 بلین (2018) |
لی بولنگر | |
پرو ووسٹ | جان ہینری کوٹس ورتھ |
تدریسی عملہ | 3,999 (خزاں 2016) |
طلبہ | 33,032 (خزاں 2018) |
انڈر گریجویٹ | 8,931 (خزاں 2018) |
پوسٹ گریجویٹ | 24,101 (خزاں 2018) |
مقام | نیو یارک شہر، ، ریاستہائے متحدہ |
کیمپس | شہری علاقہ، کُل 299 acre (1.21 کلومیٹر2) |
رنگ | کولمبیا نیلا و سفید |
کھیل کی وابستگیاں | این سی اے اے ڈویژن ون – ایوی لیگ، ای اے آر سی ایم اے آئی ایس اے (دریائی سفر) |
ماسکوٹ | رواری دی لائن |
ویب سائٹ | columbia |
کولمبیا یونیورسٹی ریاستہائے متحدہ امریکا کے شہر نیو یارک سٹی واقع ایک نجی تحقیقی یونیورسٹی ہے۔ 1754ء میں قائم ہوئی اور ریاست نیو یارک کی سب سے قدیم جامعہ ہے۔