اوربان اول

اوربان اول
(لاطینی میں: Urbanus I
 

معلومات شخصیت
پیدائش روم  
وفات 19 مئی 230ء  
روم  
شہریت قدیم روم  
مذہب ابتدائی مسیحیت  
مناصب
پوپ (17  )  
برسر عہدہ
222  – 23 مئی 230 
کالیستوس اول  
پوپ پونتیان  
عملی زندگی
پیشہ کاتھولک پادری  

پوپ اوربان اول، (175?–230) (لاطینی: Urbanus I)، 222ء سے کے کر 23 مئی 230ء تک روم کا بشپ تھا۔ وہ روم میں پیدا ہوا اور کیلیکسٹس اول کا جانشین بنا۔ صدیوں سے مانا جاتا تھا کہ اوربان اول کو بھی قتل کیا گیا۔ تاہم، حالیہ تاریخی دریافتیں اب اسکالرز کو یہ یقین کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ اس کی موت قدرتی وجوہات کی بناء پر ہوئی تھی۔

مزید دیکھیے

پوپ انتیروس

حوالہ جات

  1. http://www.treccani.it/enciclopedia/santo-urbano-i_%28Enciclopedia_dei_Papi%29/
  2. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/burbanp.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2020 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  3. Kung, Hans. The Catholic Church: A Short History. New York; The Modern Library, 2003, p. 41