بغداد

 
بغداد
(عربی میں: بغداد
 

بغداد
بغداد
پرچم

تاریخ تاسیس 762 
انتظامی تقسیم
ملک عراق (14 اگست 1958–)
دولت عباسیہ (762–1258)
مملکت عراق (3 اکتوبر 1932–13 اگست 1958)
مملکت عراق (26 اپریل 1920–2 اکتوبر 1932)
سلطنت عثمانیہ (1639–25 اپریل 1920)
ایل خانی سلطنت (1258–1401)
جلائر (1401–1411)
قرہ قویونلو (1411–1469)
آق قویونلو (1469–1508)
سلطنت صفویہ (1508–1534)
سلطنت عثمانیہ (1534–1621)
سلطنت صفویہ (1621–1639)
ساسانی سلطنت
بنی بویہ (945–1055) 
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ بغداد ،  مملکت عراق ،  مملکت عراق  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°20′00″N 44°26′00″E / 33.33333°N 44.43333°E / 33.33333; 44.43333
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00  
رمزِ ڈاک
10001–10090 
قابل ذکر
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز 98182 
 

Map

بغداد عراق کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا۔ اسے منگول لشکروں نے تاراج کیا۔ شہر کی آبادی ساٹھ لاکھ ہے جو اسے عراق کا سب سے بڑا اور عالم عرب کا آبادی کے لحاظ سے قاہرہ کے بعد دوسرا بڑا شہر بناتی ہے۔ اس شہر میں شیخ عبد القادر جیلانی، امام موسیٰ کاظم اور امام محمد تقی کے مزارات بھی ہیں۔

دجلہ کے کنارے واقع جدید شہر کی تاریخ کم از کم آٹھویں صدی عیسوی سے منسوب ہے جب کہ آبادی اس سے بھی پہلے تھی۔ کسی دور میں دارالاسلام اور مسلم دنیا کا مرکز یہ شہر، 2003ء سے جاری عراق جنگ کی وجہ سے آج انتشار کا شکار ہے ۔

حوالہ جات

  1. عنوان : Багдад — اقتباس: Б. основан в 762 аббасидским халифом Майсуром, ...
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/841.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  3.  "صفحہ بغداد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2024ء 
  4.   "صفحہ بغداد في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2024ء 
  5. Estimates of total population differ substantially. The دائرۃ المعارف بریطانیکا gives a 2001 population of 4,950,000, the 2006 Lancet Report states a population of 6,554,126 in 2004.
  6. "Cities and urban areas in Iraq with population over 100,000", Mongabay.com