حیاتیاتی جماعت بندی کے آٹھ تصنیفیاتی رتبوں کا تراتب (hierarchy)۔ یہاں درمیانی چھوٹے رتبات کو شامل نہیں کیا گیا۔
حیاتیاتی درجہ بندی میں خاندان (لاطینی: familia), جمع familiae) آٹھ بڑے درجہ بندی اصول تجنیس (taxonomic) میں سے ایک ہے۔ اس کی درجہ بندی طبقہ اور جنس کے درمیان ہے۔