Ordu ili | |
---|---|
ترکی کا صوبہ | |
ترکی صوبے میں اردو کا محل وقوع | |
ملک | ترکی |
علاقہ | بحیرہ اسود |
انتخابی ضلع | اردو |
رقبہ | |
• کل | 6,001 کلومیٹر2 (2,317 میل مربع) |
آبادی (2010-12-31) | |
• کل | 741,371 |
• کثافت | 120/کلومیٹر2 (320/میل مربع) |
ٹیلی فون کوڈ | 0452 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | 52 |
فی کس آمدن | 9,626 ترکی لیرا (60 واں; 2011) |
صوبہ اردو (Ordu Province) (ترکی زبان: Ordu ili) بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع ترکی کا ایک صوبہ ہے۔ صوبے کا دارالحکومت اردو ہے۔
ترکی میں "اردو" کا مطلب 'فوج' یا لشکر ہے۔
ویکی ذخائر پر صوبہ اردو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |