فرماں روا

فرماں روا (انگریزی: Monarch) ایک بادشاہت یا مملکت کا سربراہ ریاست جس ایک بادشاہ، شہنشاہ، ملکہ یا کوئی اور شاہی حکمران عہدہ ہو سکتا ہے۔

خصوصیات

فرماں روا متعدد القاب رکھتے ہیں جیسے بادشاہ یا ملکہ، شہزادہ یا شہزادی، شہنشاہ، آرچ ڈیوک، ڈیوک یا گرینڈ ڈیوک، امیر، سلطان اور فرعون وغیرہ۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "monarch"۔ Oxford Dictionaries۔ 2014۔ 17 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2020 
  2. Webster's II New College Dictionary.Monarch آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ oxforddictionaries.com (Error: unknown archive URL). Houghton Mifflin. Boston. 2001. p. 707. آئی ایس بی این 0-395-96214-5