قانون دان

قانون دان
 

جزو بہ مفسرِ قانون ،  قانونی پیشہ  
شعبہ قانون ،  وکالت  

قانون دان (انگریزی: lawyer) ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے جس نے قانون کی کے کسی بھی شعبہ سے متعلق تعلیم حاصل کی وہ اور اس کے پاس قانونی کارروائی میں شمولیت اختیار کرنے اور قانون سے متعلق کوئی پیشہ اپنے روزگار حیات کی حیثیت سے اختیار کرنے کا اجازہ ہو۔ گویا ایک قانون دان ایک وکیل بھی ہو سکتا ہے ایک مختار (attorney) بھی اور ایک مشیر قانونی (solicitor) بھی۔

حوالہ جات

  1. عنوان : International Standard Classification of Occupations — جلد: 4 — ناشر: عالمی ادارہ محنت — شائع شدہ از: ترتیب مواد