احتراق نعش

کاٹھمنڈو میں ایک مردے کو جلایا جا رہا ہے۔

احتراق نعش لاش جلانے اور احتراق کے عمل کو کہا جاتا ہے۔ اس عمل میں مردے کو اس وقت تک جلایا جاتا ہے جب تک کہ اس کی صرف ہڈیاں نہ باقی رہ جائیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Matthews Cremation Division (2006)۔ "Cremation Equipment Operator Training Program": 1