اخروٹ

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

اخروٹ

اخروٹ

صورت حال  
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع
اسمیاتی درجہ نوع  
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Fagales
خاندان: Juglandaceae
جنس: Juglans
نوع: Juglans regia
سائنسی نام
Juglans regia 
لنی اس   ، 1753 
 
خريطة إنتشار الكائن

 
Juglans regia

اخروٹ یا اخروٹ ایرانی (علمی نام: Juglans regia) اخروٹ Juglandaceae خاندان سے ايک درخت ہے جس کی کاشت ایشیا اور يورپ میں ہوتی ہے اور موجودہ زمانے ميں دنیا میں سب سے کاشت ہونے والا درخت ہے۔ اس کی لمبائی45میٹر ہوتی ہے۔ جنگلی درخت کاشت ہونے والے درخت سے لمبی اور پتلی ہوتي ہے۔ اخروٹ ایراني اپریل سے مئی تک کھلتا ہے۔ اس کا پھل آسانی طور پر اخروٹ کے نام سے مشہور ہے یہ درخت بہت سے طبیعی مواد اسید لینولئیک، گالیک اسید، الاجیک اسید، β-Carotene، حیاتین ج، حیاتین بی - 3، بی - 5، بی - 6، حیاتین اي، ٹریس عناصر پوٹاشیم، فاسفورس اور میگنیشیم ، Juglone، كيرسيتين، کائمفرول پر مشتمل ہے۔ اخروٹ کھانے کی صنعت،طب اور سنگار میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کا پھل 70% چربی مواد، 18٪ پروٹین اور 3٪ کاربو ہائیڈریٹ پر مشتمل ہے مگر اس اخروٹ سے پودا کا تیل بھی حاصل کرتا ہے۔

طب میں

درخت کی پتیوں سے ایک دوا تیار ہوتا ہے جس ہاضمے، قبض اور آنورکسی (ایک نفساتی مرض جس میں بھوک اڑ جاتی ہے) پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔ ایک مشہورہ جڑی بوٹیوں کی ماہرہ Maria Treben نے اپنی کتاب میں لکھا کہ درخت کی پتیوں ذیابیطس اور الکحولی التہاب جگر علاج کے لیے بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔

حوالہ جات

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/63495 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
  2. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/359018 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 997
  3.  "معرف Juglans regia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2024ء 
  4. www.healthhaveli.com