| ||||
---|---|---|---|---|
(جرمنی میں: Otto von Bayern) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Otto Friedrich Ludwig von Bayern) | |||
پیدائش | 1 جون 1815ء سالزبرگ |
|||
وفات | 26 جولائی 1867ء (52 سال) بامبرگ |
|||
شہریت | مملکت بویریا مملکت یونان |
|||
زوجہ | امالیا اولدنبورگی (22 نومبر 1836–) | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان ، شاہی حکمران | |||
پیشہ ورانہ زبان | جدید یونانی | |||
اعزازات | ||||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
اوتو شاہ یونان (انگریزی: Otto of Greece) (یونانی: Όθων، نقحر: Óthon, (جرمنی: Otto Friedrich Ludwig von Bayern); 1 June 1815 – 26 July 1867) بویریا کا شہزادہ تھا، جس نے 27 مئی 1832ء کو لندن کے کنونشن کے تحت بادشاہت کے قیام سے لے کر 23 اکتوبر 1862ء کو معزول ہونے تک یونان کے بادشاہ کی حیثیت سے حکومت کی۔