ایئر انڈیا

ایئر انڈیا
 

 

آیاٹا
AI 
آئیکاو
AIC 
رمز الندا
؟؟
تاریخ آغاز 15 اکتوبر 1932،  29 جولا‎ئی 1946 
ملک بھارت  
ہب چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا ،  اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ ،  چنائی بین الاقوامی ہوائی اڈا ،  نیتا جی سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈا  
طیارے ایئربس اے320 ،  بوئنگ 747-400 ،  بوئنگ 777 ،  787 ڈریم لائنر  
کارکنان
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 

ایئر انڈیا (انگریزی:Air India ) بھارت کی ہوائی کمپنی ہے ۔ ایئر انڈیا کا مرکزی دفتر بھارت کے ائیر پورٹ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر واقع ہے۔

حوالہ جات

  1. History of Air India — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018
  2. Air India INDIAN AIRLINE — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018 — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا
  3. http://airindia.in — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018
  4. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2015 

مزید دیکھیے