جیرانیمو

جیرانیمو
(نامعلوم میں: Goyaałé
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 جون 1829ء  
دریائے ہیلا  
وفات 17 فروری 1909ء (80 سال) 
وجہ وفات نمونیا  
طرز وفات طبعی موت  
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
میکسیکو  
مذہب رومن کیتھولک  
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد  
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی ،  انگریزی  
عسکری خدمات
دستخط
 
IMDB پر صفحات 

جیرانیمو (انگریزی: Geronimo) اپاچی قبیلے کا ایک مایہ ناز سردار تھا۔ 1850ء سے 1886ء کے دوران اس نے امریکی اور میکسیکی فوجی مہمات کے خلاف میکسیکو میں چہواہوا اور سونورا اور ریاستہائے متحدہ امریکا میں نیو میکسیکو اور ایریزونا میں بھر پور مزاحمت کی۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bc41w9 — بنام: Geronimo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/123730 — بنام: Géronimo
  3. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/387 — بنام: Geronimo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/geronimo — بنام: Geronimo
  5. https://libris.kb.se/katalogisering/20dhpccl0jls3v6 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 18 مارچ 2014
  6. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Geronimo
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/327920227