| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Charles VI) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 دسمبر 1368ء پیرس |
||||||
وفات | 21 اکتوبر 1422ء (54 سال) پیرس |
||||||
وجہ وفات | ملیریا | ||||||
مدفن | باسیلیکا ساں-دونی | ||||||
شہریت | فرانس | ||||||
اولاد | شارل ہفتم شاہ فرانس | ||||||
خاندان | خاندان والووا | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ فرانس | |||||||
برسر عہدہ 16 ستمبر 1380 – 21 اکتوبر 1422 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
مادری زبان | قدیم فرانسیسی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | قدیم فرانسیسی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
شارل ششم (Charles VI) جسے محبوب (the Beloved) ((فرانسیسی: le Bien-Aimé)) اور پاگل (the Mad) ((فرانسیسی: le Fol) یا le Fou) بھی کہا جاتا ہے 1380ء سے اپنی موت تک شاہ فرانس تھا۔ اس کا تعلق خاندان والووا (House of Valois) سے تھا۔