| ||||
---|---|---|---|---|
(جرمنی میں: Friedrich II. der Große) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 24 جنوری 1712ء برلن |
|||
وفات | 17 اگست 1786ء (74 سال) پاٹسڈیم |
|||
وجہ وفات | مرض | |||
شہریت | مملکت پرشیا جرمنی |
|||
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، سائنس کی روسی اکادمی | |||
خاندان | خاندان ہوہنزولرن | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | حاکم ، آرٹ کولکٹر ، شاہی حکمران | |||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، فرانسیسی | |||
عسکری خدمات | ||||
لڑائیاں اور جنگیں | سات سالہ جنگ | |||
اعزازات | ||||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
فریڈرک دوم (جرمن: Friedrich II.); 24 جنوری 1712 – 17 اگست 1786) پروشیا کا بادشاہ تھا۔ وہ برطانیہ کے بادشاہ جارج اول کا پوتا تھا۔ اسے فریڈرک اعظم بھی کہا جاتا ہے۔