قبیلہ (حیاتیات)

حیاتیات میں، قبیلہ جنس کے اوپر ایک جماعت بندی کا درجہ ہے، لیکن خاندان اور ذیلی خاندان سے نیچے ہے۔ اسے بعض اوقات ذیلی قبائل میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

مختلف اصناف کے جانوروں یا پودوں کی تقسیم جو اپنی جنس سے کم تر اور خاندانی شاخ سے فروتر ہوں۔

حوالہ جات

  1. International Commission on Zoological Nomenclature (1999)۔ International Code of Zoological Nomenclature (Fourth ایڈیشن)۔ International Trust for Zoological Nomenclature, XXIX۔ صفحہ: 306۔ ISBN 9780853010067 
  2. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان