محدود تسلیم شدہ ریاستوں کی فہرست

  Not recognised by any state
  Recognised by UN non-members only
  UN non-members recognised by at least one member
  UN member states, not recognised by at least one other member

یہ فہرست محدود تسلیم شدہ ریاستیں (List of states with limited recognition) ہے۔

موجودہ جغرافیائی و سیاسی سطح تسلیم شدگی

غیر اقوام متحدہ رکن - صرف غیر اقوام متحدہ ارکان سے تسلیم شدہ

غیر اقوام متحدہ رکن - کم از کم ایک اقوام متحدہ رکن سے تسلیم شدہ

اقوام متحدہ رکن - جزوی غیر تسلیم شدہ

  •  آرمینیا (صرف پاکستان اس کو تسلیم نہیں کرتا)
  •  چین (12 اقوام متحدہ اراکین اور ویٹیکن سٹی اس کو تسلیم نہیں کرتے)
  •  قبرص (صرف ترکی اس کو تسلیم نہیں کرتا)
  •  اسرائیل (28 اقوام متحدہ رکن اس کو تسلیم نہیں کرتے)
  •  شمالی کوریا (صرف جنوبی کوریا اس کو تسلیم نہیں کرتا)
  •  جنوبی کوریا (صرف شمالی کوریا اس کو تسلیم نہیں کرتا)

حوالہ جات