مسیحی تہوار پینتی کوست یا خمسِین عیدِ صعود یعنی یسوع مسیح کے زندہ ہونے کے پچاسویں روز اور آسمان پر جانے کے دسویں دن منایا جاتا ہے۔ اِس روز حوارینِ مسیح پر روح القدس کا نزول ہوا۔ "پینتی کوست" یونانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "پچاسواں"۔
پرانا عہد نامہ
بنی اسرائیل عیدِ فسح کے بعد پچاسویں روز اس تہوار کو مناتے۔ اِسے "ہفتوں کی عید" بھی کہا جاتا ہے۔ ربَیوں کی روایت کے مطابق اِسے "پچاسویں دِن کی عید" بھی کہا جاتا ہے۔
نیا عہد نامہ
بائبل مقدس کے نئے نامہء کے مطابق پینتی کوست کا تہواراہل ابرہام، اضحاق اوریعقوب سے لے کر غیر قوموں کے لیے مخلصی کا موقع فراہم کرتاہے۔عیدِ پینتی کوست پرانے نامہء کی ایک پیشین گوئی کی تکمیل ہے(یوایل 2: 28-32) اور یسوع مسیح کے وعدے کی تکمیل (انجیل بمطابق یوحنا رسول 14واں باب)۔
پینتی کوست کا تہوار نا صرف یہودیوں بلکہ پوری دنیا کے لیے خدا کے عالمگیرمنصوبہءِ نجات کو پیش کرتا ہے۔
پہلی پنتکست کا محل وقوع
ملاحظہ ہو، رسولوں کے اعمال کی کتاب 2باب
اپاکرفا/رومن کیتھولک کی فہرست کتبِ مقدسہ
طوبیاہ کی کتاب اور 2 مکابین
عبادتی تقریبات
مشرقی کلیسیائیں
مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیاؤں میں عید قیامت المسیح کے یہ پینتی کوست ایک بڑا تہوار ہے۔ رات بھر کی عبادات منعقدکی جاتیں ہیں اور گِرجاگھروں کو پھولوں سے سجایا جاتا ہے۔
مغربی کلیسیائیں
مغربی کلیسیاؤں میں پینتی کوست کے تہوار پر سرخ رنگ پہنا اور آویزاں کیا جاتاہے جو آگ کے شعلہ کی سی پھٹتی ہوئی غیر زبانوں کے نزول کو ظاہر کرتاہے۔
↑The Greek term used for Shavuot in the Septuagint translation of Deuteronomy 16:10 and Exodus 34:22 is ἑορτὴν ἑβδομάδων (heortēn hebdomdádōn), often translated into English as "Festival of Weeks."
↑Danker, Frederick W; Arndt, William; Bauer, Walter (2000). A Greek-English lexicon of the New Testament and other early Christian literature. Chicago: University of Chicago Press. ISBN 978-0-226-03933
↑Bromiley, Geoffrey William, ed. (2009). "Pentecost". The International standard Bible encyclopedia (2 ed.). Grand Rapids, Michigan: W.B. Eerdmans.
↑"Byzantine Catholics and the Feast Of Pentecost: "Your good Spirit shall lead me into the land of righteousness. Alleluia, Alleluia, Alleluia!"". archpitt.org. Byzantine Catholic Archdiocese of Pittsburgh. Retrieved 9 June 2017
↑"Catholics at Monash: Photos of Ecumenical Pentecost Celebrations". MonashCatholics.blogspot.com. 2007-06-15. Retrieved 2010-05-17.
↑Cantatas for Pentecost review of the 2002 recording by Johan van Veen, 2005
↑Kellner, Karl Adam Heinrich. Heortology: A History of the Christian Festivals from Their Origin to the Present Day, K. Paul, 1908, p. 115 This article incorporates text from this source, which is in the public domain.
↑"Pentecost". Encyclopedia Britannica. Retrieved 2017-06-03. Pentecost... major festival in the Christian church, celebrated on the Sunday that falls on the 50th day after Easter.
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر پنتکست
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔