پوپ پونتیان

پوپ پونتیان
(لاطینی میں: Pontianus
 

معلومات شخصیت
پیدائش روم  
وفات ستمبر235ء  
مذہب کیتھولک ازم  
مناصب
پوپ (18  )  
برسر عہدہ
21 جولا‎ئی 230  – 28 ستمبر 235 
اوربان اول  
پوپ انتیروس  
عملی زندگی
پیشہ کاتھولک پادری  

پوپ پونتیان (لاطینی: Pontianus ) 21 جولائی 230ء سے لے کر 28 ستمبر 235ء اپنی وفات تک روم کا بشپ تھا۔ 235ء میں، شہنشاہ میکسیمنس تھراکس کے دور میں عیسائیوں پر ظلم و ستم کے دوران، پونتیان کو گرفتار کر کے جزیرے پر بھیج دیا گیا۔

مزید دیکھیے

پوپ انتیروس

حوالہ جات

  1. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bpontian.html — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2020 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  2. J.N.D. Kelly (1986)۔ The Oxford Dictionary of Popes۔ Oxford: Oxford University Press۔ صفحہ: 16۔ ISBN 978-0-19-213964-1