کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ

کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ
(فرانسیسی میں: Charles de Habsbourg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 فروری 1500ء  
گینٹ  
وفات 21 ستمبر 1558ء (58 سال) 
وجہ وفات ملیریا  
طرز وفات طبعی موت  
شہریت مقدس رومی سلطنت  
اولاد فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ  
والدہ جونا قشتالہ کی  
بہن/بھائی
خاندان خاندان ہیبسبرگ  
مناصب
شاہ ساردینیا  
برسر عہدہ
2 فروری 1516  – 16 جنوری 1556 
مقدس رومی شہنشاہ  
برسر عہدہ
1519  – 26 جنوری 1556 
 
فرڈینینڈ اول، مقدس رومی شہنشاہ  
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران  
مادری زبان فرانسیسی  
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی ،  فرانسیسی ،  جرمن ،  اطالوی ،  لاطینی زبان  
اعزازات
 آرڈر آف گارٹر  
دستخط
 

کارلوس پنجم، (ہسپانوی زبان میں: Carlos I de España y V de Alemania، جرمن زبان میں: Karl V، اطالوی زبان میں: Carlo V، ڈنمارکی زبان میں: Karel V، فرانسسی زبان میں: Charles Quint، ترکی زبان میں: Şarlken، پیدائش: 24 فروری 1500ء، وفات: 21 سپتمبر 1558ء) 1519ء سے مقدس رومی شہنشاہت کے حکمران اور 1516ء سے لے کر 1556ء تک (اپنے چھوٹے بھائی کے لیے تخت چھوڑا) کارلوس اول کے نام سے سلطنت ہسپانیہ کا حکمراں رہا۔

کارلوس فردلند، شاہ ہسپانیہ کا نواسا اور میکسی میلین کے بیٹے فلپ کا بیٹا تھا۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب https://rkd.nl/explore/artists/439066 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2017
  2. ^ ا ب پ Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/10728/carlos-i-de-espana-y-v-de-alemania — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2020 — عنوان : Diccionario biográfico español
  3. ^ ا ب پ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/2614/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
  4. ربط : https://d-nb.info/gnd/118560093  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. ^ ا ب پ عنوان : Kindred Britain
  6. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500231828 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 25 نومبر 2014
  7. ^ ا ب Carlos V - Cultura - Notas históricas — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جون 2023
  8. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/51479651
  9. جدید تاریخ یورپ، باب-7، یورپ اورنئی دنیا میں ہسپانوی سلطنت کا عروج، ص-81، پروفیسر سید سراج الاسلام