مالک بن امیہ

مالک بن امیہ
معلومات شخصیت

مالک بن امیہ غزوہ بدر میں شریک مہاجر صحابی تھے۔

  • پورا نام مالك بن اميہ بن عمرو السلمی ہے۔ بنو اسد بن خزيمہ کے حلیف تھےجنگ یمامہ میں شہادت پائی۔

حوالہ جات

  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 5صفحہ 297 مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی ،ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 120،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  3. اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 78حصہ ہشتم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور